ہم پردے کے سلسلہ میں اپنا رویہ بدلیں

عورت جس Ú©Û’ سر پر دین فطرت Ù†Û’ غیرت Ùˆ آبروکا تاج رکھا تھا جس Ú©Û’ Ú¯Ù„Û’ میں عفت Ùˆ عصمت Ú©Û’ ہار ڈالے تھے آج وہ تجارتی اداروں Ú©Û’ لئے ایک شوپیس اور مرد Ú©ÛŒ تھکن دُور کرنے Ú©Û’ لئے ایک تفریØ+ کا سامان بن کر رہ گئی۔جب سے معاشرے میں بے پردگی کا رواج بڑھا ہے اسی وقت سے اغواء زنا اور دوسرے جرائم Ú©ÛŒ شرØ+ کہیں سے کہیں پہنچ گئی ہے۔ ان لعنتوں Ú©Û’ سدباب کا اگر کوئی راستہ تو صرف یہ ہے کہ ہم پردے Ú©Û’ سلسلہ میں اپنا رویہ بدلیں۔
کتاب، پردہ اور جدید ریسرچ، سے اقتباس